New Videos
Showing posts with label Veena Malik. Show all posts
Showing posts with label Veena Malik. Show all posts

Moulana Tariq Jameel - Veena Promised That She Will Always Keep Dupatta On Her Head

Veena Malik Ka Aik Aur Jhoot Pakra Gya


Veena Malik Gets Married To Asad Bashir Khattak In Dubai

Veena Malik Married to Asad Bashir Khattak

دبئی: محمد آصف اور اشمیت پٹیل کے ساتھ دھواں دھار دوستی کے بعد اداکارہ وینا ملک نے بالا خر شادی کر ہی لی لیکن
                                          کسی اداکار یا کرکٹر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے والد کے دوست کے بزنس مین بیٹے کے سات
اداکارہ وینا ملک اور بزنس مین اسد بشیر خان خٹک کا نکاح دبئی کی ایک عدالت میں ہوا، اسد بشیر کے دبئی اور امریکا میں
مختلف کاروبار ہیں۔ اسد بشیر خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وینا ملک کے والد کے دوست کے بیٹے ہیں۔

اس موقع پر اداکارہ وینا ملک کا کہنا تھا کہ بہت اچھا لگ رہا ہے اور میں خود کو دنیا کی سب سے خوش قسمت لڑکی تصور کر رہی ہوں، مجھے نہیں پتہ کہ والدین نے شادی کے لئے آج کا دن ہی کیوں منتخب کیا جبکہ وینا ملک کے شوہر اسد بشیر خان کا کہنا تھا کہ بہت زیادہ خوشی محسوس کر رہا ہوں، آج کا دن ہماری شادی کے علاوہ قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے بھی یادگار دن ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد دینا ملک کے ساتھ عمرے کے لئے جاؤں گا اور ہم دونوں اپنے دوستوں کو دعوت کے لئے بھی مدعو کریں گے۔
 
Copyright © 2011. Bool TV - All Rights Reserved
Proudly powered by Blogger